:نماز کا وقت

جامع مسجد نورالاسلام

جامعہ سعیدیہ

زمزمہ ڈیفنس فیز 5 کراچی

شعبہ اسکول

شعبہ حفظ و ناظرہ للبنین والبنات

شعبہ درس نظامی للبنین والبنات

شعبہ تخصص فی الافتاء

تعارف جامعہ سعیدیہ جامع مسجد نورالا سلام زمزمہ ڈیفنس فیز 5 کراچی

بر صغیر پاک وہند کے مسلمانوں پر علمائے حق کا بہت بڑا احسان ہے ، جنہوں نے دینی مدارس قائم کر کے ایک طرف دینی علوم کی حفاظت کی ذمہ داری نبھائی، دوسری طرف ایسے علمائے حق پیدا کیے جنہوں نے اس امت کی دینی، علمی اور اخلاقی تربیت فرمائی، اس کی برکت سے آج شعائر اسلام زندہ ہے ۔ جامعہ سعید یہ زمزمہ ڈیفنس ایک   دینی ، علمی ، رفاہی و فلاحی اداره ہے، جو اپنے نظم ونسق، انتظام اور تعلیم و تربیت اور معاشرے کے لئے فلاحی امور انجام دینے میں ایک ممتاز حیثیت رکھتا ہے اور جامع  مسجد نور الاسلام ڈیفنس و کلفٹن کی ایک قدیم مسجد ہے جس سے اس علاقے میں ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں دین کا نور پھیل رہا ہے۔ 

Mission Statement

Sit suspendisse felis fermentum proin luctus non. Duis metus commodo et finibus ad ut quam etiam fusce vel senectus. Cubilia egestas finibus nascetur imperdiet netus torquent id mus.

Enim in curae congue euismod arcu interdum non. Volutpat rhoncus platea congue torquent primis mollis maecenas integer nam massa.

اسلام کے ستون

اسلام کے پانچ ستون

حج

زکوٰۃ

روزہ

نماز

کلمہ

یہ دنیا ایک عجیب جگہ ہے جہاں انسان اپنے خوابوں کے پیچھے دوڑتا ہے، مگر حقیقت میں اکثر وہی حاصل کرتا ہے جو اس کے نصیب میں لکھا ہوتا ہے۔ انسان کی محنت اور جدوجہد اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہیں، لیکن تقدیر کا اپنا ایک الگ ہی کردار ہوتا ہے۔ ہم چاہے جتنا بھی منصوبہ بنائیں، آخرکار قدرت کی مرضی کے مطابق ہی نتائج سامنے آتے ہیں۔ اس لئے ضروری ہے کہ انسان اپنے مقصد کے حصول کے لئے پوری لگن کے ساتھ کوشش کرے، مگر ساتھ ہی صبر و شکر کا دامن بھی نہ چھوڑے۔

چیزیں ہم کر رہے ہیں۔

سالانہ روحانی تعلیمی، تبلیغی،اجتماع اور
تکمیل حفظ قرآن الکریم
وتقریب ختم بخاری شریف 2025

اخلاص نیت کے بغیر کوئی نیک عمل اللہ کے ہاں  مقبول نہیں۔ ( شیخ المشائخ حضرت مولانا  شمس الرحمن عباسی دامت برکا تہم )

اسلام ہی اس کائنات کا واحد نظام ہے  جس میں  سارے مسائل کا حل ہے ۔( نائب رئیس جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن  حضرت مولانا سید احمد بنوری دامت برکاتہ)

قرآن متن ہے اور حدیث اس کی تشریح ہے ، نجات کے لئے دونوں پر عمل کرنا ضروری ہے ( شیخ الحدیث  جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن حضرت ڈاکٹر مولانا محمد زیب دامت برکاتہ )

جامعہ سعیدیہ کا مقصد اسلامی تعلمیات کو پھیلا کرمعاشرے سے  جہالت کو ختم کرنا اور امن پھیلانا ہے( حضرت مولانا منظور احمد دامت برکاتہ مدیر جامعہ سعیدیہ)

Meet Our Expert

Learn From Our Scholars

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

There is more happiness in giving than in receiving

Ante sapien mus eros morbi at sed lorem lectus mollis. Consequat consectetur hendrerit finibus lorem maecenas fermentum sagittis condimentum vitae mollis nulla. Facilisis sociosqu si magnis in platea letius lacinia.

ہمارا ساتھ دیں۔

وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ(43)

ZAKAT AND FITRA FOR JAMIA SAEEDIA STUDENTS 

SPONSOR A STUDENT OF JAMIA SAEEDIA 

MONTHLY EXPENCES PER STUDENT : 3361 RUPEES

YEARLY EXPENCES PER STUDENT : 40332 RUPEES